Hadees e Nabavi S.A.W. Sms
حضرت ابو ہریرہ رضی اللۂ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
اس ذات کی قسم! جس کے ہاتھ میں میری جان ہے اگر تم آخرت کی وہ مشکلات جانتے جو میں جانتا ہو ں تو تم زیادہ روتے اور کم ہنستے
(بخاری شر یف 6637، جلد نمبر 7، کتاب ا لایمان و النذر)